کراچی (ثناء نیوز)گھریلوصارفین کیلئے گیس ٹیرف میں چودہ فیصد اضافے کا فیصلہ موخرکردیا گیا۔ جس کے بعدگیس کی قیمت میں اضافے کا خطرہ وقتی طور پر ٹل گیا۔آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی نے تین جولائی کو تمام صارفین کیلئے گیس کے نرخوں میں چودہ فیصد اضافے کی منظوری دی تھی۔
گھریلوصارفین کیلئے گیس ٹیرف میں14 فیصد اضافے کا فیصلہ موخر
Jul 17, 2014