اگر ہم اس عظیم ملک پاکستان میں مسرت اور خوشحالی کا دور دورہ دیکھنا چاہتے ہیں تو ہمیں عوام خصوصاً غریبوں کی بہبود کو اپنی توجہ کا مرکز بنانا ہے۔ آپ میں سے ہر فرد، رنگ، نسل، مذہب کی تفریق سے بالاتر ہو کر اول و آخر اس ملک کا شہری ہے اور تمام لوگوں کے حقوق و فرائض برابر ہیں۔
(دستور ساز اسمبلی پاکستان سے خطاب، 11اگست 1947ئ)