عراق: تکریت میں فوج اور شدت پسندوں میں گھمسان کی لڑائی، 26 افراد ہلاک

بغداد (این این آئی) عراقی سکیورٹی فورسز اورشدت پسندوں کے درمیان تکریت میں گھمسان کی جنگ جاری ہے تاہم ابھی تک حکومتی فورسز شدت پسندوں سے تکریت کا کنٹرول دوبارہ حاصل کرنے میں ناکام رہی ہیں جبکہ تازہ جھڑپوں میں 26افرادہلا ک ہوگئے۔عراق کے شہر نجف کی وزیر اعظم نوری المالکی نواز ضلعی انتظامیہ نے سعودی عرب، ترکی اور قطر پر دہشت گردی کی پشت پناہی کا الزام عائد کرتے ہوئے ان تینوں ملکوں کی مصنوعات کی اپنے ہاں خرید و فروخت پر پابندی عائد کر دی ہے۔
عراق

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...