لندن (اے پی پی) برطانوی حکومت نے رمضان المبارک کے دوان اشیائے خوردونوش سمیت کالنگ کارڈزکے ریٹ کم کرنے کا اعلان کردیا۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق برطانوی حکام نے لندن سمیت مختلف شہروں میں ماہ رمضان المبارک کے موقع پر شربت اور کھجوروں سمیت دیگر اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں خصوصی کمی کردی ہے۔