بنکاک (اے ایف پی) منشیات رکھنے کے الزام میں نیپال کے سابق ولی عہد شہزادہ پراس شاہ کو دوسری بار تھائی لینڈ میں گرفتار کرلیا گیا۔ الزام ثابت ہونے پر انہیں 5 برس قید ہوسکتی ہے۔ انہوں نے منشیات رکھنے کا اعتراف کرلیا اور وزٹ ویزا پر وہاں گئے تھے۔
گرفتار
نیپال کے سابق ولی عہد شہزادہ پراس شاہ منشیات رکھنے پر تھائی لینڈ میں گرفتار
Jul 17, 2014