طالبان کی مدد کا الزام، امریکی عدالت نے پاکستانی نژاد برطانوی شہری کو ساڑھے 12برس قید کی سزا سنا دی

نیوہیون (نوائے وقت رپورٹ) امریکی عدالت نے پاکستانی نژاد برطانوی شہری بابر احمد کو سزا سنا دی۔ بابر احمد کو 12سال 6ماہ قید کی سزا سنائی گئی۔ بابر احمد پر افغانستان میں طالبان کی مدد کا الزام ہے۔

ای پیپر دی نیشن