موغادیشو (نوائے وقت رپورٹ/اے ایف پی) صومالیہ میں کار ٹھکانوں پر ڈرون حملوں میں شدت پسند ’’الشباب‘‘ کے چار کمانڈر سمیت30 کارکن ہلاک ہو گئے۔ قبل ازیں الشباب کے سینئر کمانڈر محمد محمود کو مارنے کا دعویٰ کیا گیا تھا جو کینیا میں اپریل میں یونیورسٹی پر ہونیوالے حملے کا ماسٹر مائنڈ بتایا جاتا تھا۔ بعد میں یہ دعویٰ واپس لے لیا گیا۔ کینیا کی وزارت داخلہ کے ترجمان نے بتایا مارے جانیوالے میں مطلوب ملزم بھی شامل ہیں۔ کینیا
صومالیہ میں کار ,ٹھکانوں پر ڈرون حملے، الشباب کے 4 کمانڈروں سمیت 30 ہلاک
Jul 17, 2015