سعودی دارالحکومت ریاض میں کار بم دھماکہ‘ ایک شخص ہلاک، 2 سکیورٹی اہلکار زخمی

Jul 17, 2015

ریاض (نوائے وقت رپورٹ) سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں کار بم دھماکے میں ایک شخص ہلاک، دو سکیورٹی اہلکار زخمی ہو گئے۔ سعودی وزارت داخلہ کے مطابق دہشت گرد نے بارود سے بھری کار چیک پوسٹ سے ٹکرا دی۔ کار کو جیل کے قریب چیک پوسٹ سے ٹکرایا گیا۔

مزیدخبریں