لاہور(وقائع نگار خصوصی) محکمہ قانون پنجاب نے ایڈووکیٹ جنرل پنجاب آفس میں تین لاءافسروں کی ترقیوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق تین اسسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرلز کو ترقی دے کر ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل بنا دیا گیا ہے۔ان میں عارف یعقوب خان، رضاالکریم بٹ اور ناصر چوہان شامل ہیں۔
ایڈووکٹ جنرل پنجاب آفس کے 3 لاءافسروں کی ترقی
Jul 17, 2015