ٹوبہ: سی ٹی ڈی نے کالعدم تنظیم کے کارکن کو گرفتار کرلیا‘ نامعلوم مقام پر منتقل

ٹوبہ ٹیک سنگھ (نامہ نگار) کائونٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ نے کالعدم تنظیم کے کارکن محمد عمران کو گرفتار کرکے ممنوعہ لٹریچر و دیگر مواد برآمد کرلیا، سی ٹی ڈی اہلکاروں نے شہباز چوک سے کالعدم تنظیم کے ایک کارکن محمد عمران سکنہ چک نمبر 294ج۔ ب کو قابو کیا جس کے پاس ممنوعہ جہادی لٹریچر اور دیگر مواد موجود تھا، سی ٹی ڈی اہلکاروں نے مواد قبضہ میں لیکر محمد عمران کو نامعلوم مقام پر منتقل کردیا اور اسکے خلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...