لاہور (سپورٹس رپورٹر) سپورٹس بورڈ پنجاب کا دنیائے سوئمنگ کے بڑے نام اولمپک گولڈ میڈلسٹ نک گالنگھم اور 2 انٹرنیشنل سوئمنگ کوچز سے سٹیٹ آف دی آرٹ سوئمنگ پول پر کوچز اور سوئمرز کیلئے 4روزہ تربیتی کورس کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔
انٹرنیشنل سوئمنگ کوچز سے قومی کھلاڑیوں ٹرینرز کو تربیت دلانے کا فیصلہ
Jul 17, 2017