جے آئی ٹی رپورٹ‘ حکومتی وکلاءٹیم میں خواجہ حارث‘ مصطفےٰ رمدے‘ پرویز اختر شامل

اسلام آباد (سپیشل رپورٹ) حکومت نے جے آئی ٹی کی رپورٹ کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کے لئے وکلاء کی جو نئی ٹیم تشکیل دی ہے اس میں خواجہ حارث‘ مصطفیٰ رمدے اور پرویز اختر کے نامنمایاں ہیں۔ قابل اعتماد ذرائع کے مطابق حکومتی ٹیم میں بعض دوسرے قانون داد بھی شامل کرنے پر غور کیا جا رہا ہے۔ معتبر ذرائع کے مطابق حکومتی وکلاءکی ٹیم کی طرف سے جے آئی ٹی کی رپورٹ پر جوابات داخل کرنے کےلئے سپریم کورٹ سے مزید وقت کی استدعا کئے جانے کا امکان ہے۔

ای پیپر دی نیشن