اسلام آباد(اپنے سٹاف رپورٹر سے) وفاقی پولیس ، رینجرز اور حسا س اداروںٍ کے افسران و جو انو ںنے تھا نہ بہا رہ کہو کے علاقوںجھنگ بنگیا ل اور گردو نواح مےں مشتبہ افراد ، گاڑےوں ، موٹر سائےکلوں اور سامان کی تلاش کےلئے گرےنڈسر چ آ پر یشن کےا اس دوران دومشتبہ افراد کو حر است میں لے لےا گےا اس موقع پر ڈےڑھ سو گھروں کی سرچنگ کی گئی جبکہ اڑہائی سو سے زےادہ افرادکے کوائف موقع پر ہی چیک کئے گئے ۔