پولےس فورس نہ ملنے پر سےد پور روڈ پر غےر قانونی تعمےرات کے خلاف اےکشن نہ ہو سکا

راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے) آر ڈی اے کو تھانہ بنی کی جانب سے فورس نہ ملنے پر سےد پور روڈ پر غےر قانونی تعمےرات کے خلاف اےکشن نہ ہو سکاآر ڈی اے ذرائع نے بتاےا کہ پولےس سے دوبارہ کہا گےا ہے کہ وہ پےر 17 جولائی کو نفری آر ڈی اے کو فراہم کرے تاکہ غےر قانونی تعمےرا ت گرانے کےلئے کارروائی عمل مےں لائی جا سکے آر ڈی اے انتظامےہ نے اس سلسلے مےں اپنی ٹےم الرٹ کردی ہے ۔
اےکشن نہ ہو سکا

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...