لاہور (اپنے نامہ نگار سے) نگران حکومت کو دھمکیاں دینے پر شہباز شریف، سعد رفیق، سردار ایاز صادق کے خلاف سیشن کورٹ لاہور میں اندراج مقدمہ کی درخواست دائر کردی گئی۔ درخواست میں کہا گیا ہے کہ بارہ جولائی کو نواز شریف کی آمد کے موقع پر شہباز شریف سمیت دیگر نے پریس کانفرنس میں نگران حکومت کو کھلے عام دھمکیاں دیں۔
اندراج مقدمہ