جراررضوی کی خوش دامن انتقال کرگئیں

Jul 17, 2018

لاہور(کلچرل رپورٹر)نامورہدایتکارجراررضوی کی خوش دامن دل کادورہ پڑنے سے انتقال کرگئیں۔انہیں گزشتہ روزکریم بلاک علامہ اقبال ٹائون میںسپرد خاک کردیاگیا۔مرحومہ کی نمازجنازہ میںشوبزسے وابستہ مختلف افرادنے شرکت کی ۔

مزیدخبریں