واشنگٹن (نوائے وقت رپورٹ) امریکہ میں ایک روسی شہری پر جاسوس کی فرد جرم عائد کر دی گئی۔ محکمہ انصاف کے مطابق ماریا یوٹوانا کو گزشتہ روز جاسوسی کے الزام میں گرفتار کیا گیا تھا۔ ملزمہ نے نیشنل رائفل ایسوسی ایشن میں شمولیت کے بعد کام شروع کیا فرد جرم میں کہا گیا ہے کہ این آر او کی وجہ سے اس کے تعلقات بہت بڑھ گئے ملزمہ امریکہ میں روس کے لئے مخبری کر رہی تھی۔
امریکہ میں روسی شہری پر جاسوس کی فرد جرم عائد
Jul 17, 2018