لاس اینجلس (اے ایف پی) سان ڈیاگو کی وفاقی عدالت کے جج نے امریکی حکام کو دوبارہ ملاپ کرنے والے خانانوں کو ایک ہفتے تک ملک سے بیدخل کرنے سے روک دیا ہے۔ امریکن سول لبرٹیز یونین کی طرف سے دائر کی گئی درخواست کی سماعت ہوئی۔ جج صابرا نے حکم دیا انہیں 23 جولائی تک کچھ نہ کہ جائے۔ انہوں نے 5 برس تک کے بچوں کو والدین کے حوالے کرنے کے لئے 26 جولائی کی ڈیڈ لائن دی تھی۔