ڈالر کی اڑان جاری،اوپن مارکیٹ میں 76پیسے کااضافہ

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں  76پیسے کا اضافہ ہو گیا ۔ڈالر کی قدر میں اضافے اور روپے کی بے توقیری   دوسرے دن بھی جاری  رہی ، اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں76پیسے کا اضافہ ہوگیا جس سے فارن ایکسچینج مارکیٹ میں ڈالر128 روپے76پیسے کاہوگیا ۔mk

ای پیپر دی نیشن