بھارتی مقابلے کیلئے چین پاکستان کو 8 آبدوزیں فراہم کرےگا

Jul 17, 2018 | 16:47

ویب ڈیسک

نئی دہلی: بھارت کا مقابلہ کرنے کیلئے چین پاکستان کو 8 آبدوزیں تیار کرنے میں مدد فراہم کر رہا ہے۔بھارتی اخبار نے ذرائع کے حوالے سے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ ”پروجیکٹ ہنگور“ کے تحت، چین کا جہاز تیار کرنے والا ادارہ پاکستان کیلئے8 آبدوزیں تیار کر رہا ہے جو جلد ہی پاکستان کو فراہم کر دی جائیں گی۔ بھارت کے پاس 16جبکہ پاکستان کے پاس 10 آبدوزیں ہیں۔

مزیدخبریں