لاہور ( اپنے نامہ نگار سے) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس قاسم خان کی عدم دستیابی کے باعث مقدمات کی کاز لسٹ منسوخ کردی گئی ہے۔ جسٹس قاسم خان کی عدالت میں زیر سماعت مقدمات کی اگلی تاریخیں دیدی گئیں سیکرٹری ہائر ایجوکیشن اور ڈی جی ایف آئی اے کے خلاف کیس بھی بغیر کاروائی کے ملتوی کردئیے گئے۔