فیروز والہ:کیتی چوری کی وارداتوں میں شہری نقدی‘ زیورات و قیمتی اشیا سے محروم

فیروز والہ( نامہ نگار )جی ٹی روڈ کی آبادی شامکے کے قریب ڈاکووں نے موٹرسائیکل سوارکورروک کر لوٹ لیاڈاکووں نے تنویرحسین سے موٹرسائیکل اورنقدی چھین لی۔ڈاکووں نے گلفام سے پچاس ہزارروپے چھین لئے ۔ٹول پلازہ کے قریب ڈاکووں نے کارسوارالطاف حسین اورفیملی کولوٹ لیا۔نامعلوم چوروں نے محمدسرور کی حویلی سے سامان چرالیا۔فیکٹری ایریا شرقپوراورہائوسنگ کالونی میں نامعلوم افراد نے چارموٹرسائیکلیں چرالیں۔

ای پیپر دی نیشن

''گفتگو بندنہ ہو بات سے بات چلے''

پاکستانی قوم بیلا روس کے محترم صدر ایگزاانڈرلوکا شینکو کا سپاس تشکرادا کرتی ہے کہ جنہوں نے آزاد فلسطین کے قیام میں مسلم امہ ...