لاہور(پ ر)سیکرٹری سپیشلائزڈ ہیلتھ کئیر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق پروفیسر ڈاکٹر سردار محمد الفرید ظفر پروفیسر آف گائنی کو پوسٹ گریجویٹ میڈیکل انسٹی ٹیوٹ، امیر الدین میڈیکل کالج اور لاہور جنرل ہسپتال کے پرنسپل کی ذمہ داریاں سونپ دی گئی ہیں۔