پگڑیاں.....ظفر علی راجا

روایت اڑ گئی ہے جس قدر تھی احترامی
تھی جتنی عزت و تکریم کھوتی جا رہی ہے
جلائے جا رہے ہیں پگڑیاں اک دوسرے کی
سیاست دن بہ دن اب گرم ہوتی جا رہی ہے

ای پیپر دی نیشن