جرمن حکومت کا فیس بک کی کرنسی پر اظہار تشویش

جرمن حکومت اور مرکزی بینک نے فیس بک کی کرنسی لبرا کے متبادل کرنسی کے طور پر استعمال کے انسداد پر غور کرنا شروع کر دیا ہے۔جرمن نشریاتی ادارے کی شائع کردہ رپورٹ کے مطابق وزارت خزانہ نے لبرا ڈیجیٹل کرنسی کے متعارف کرانے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ 

ای پیپر دی نیشن