دوسرا ٹیسٹ : انگلینڈ کے ویسٹ انڈیز کیخلا ف پہلی اننگز میں 3وکٹوںپر112رنز

لاہور(سپورٹس ڈیسک) انگلینڈ نے ویسٹ انڈیز کیخلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز میں پہلے دن تین وکٹوں پر 112رنز بنالئے تھے ۔ برنز پندرہ ‘کرالی صفر اور کپتان جو روٹ تئیس رنز بناکر آئوٹ ہوئے ۔ سبلی چھیالیس اور بین سٹوکس اٹھارہ رنز پر کھیل رہے تھے ۔

ای پیپر دی نیشن