بینکنگ کورٹ کی خستہ حال عمارت میں جان ہتھیلی پر رکھ کر کام کر رہے ہیں :چیئرمین اپیلٹ ٹربیونل ان لینڈ ریونیو

Jul 17, 2020

لاہور( کامرس رپورٹر)چیئرمین اپیلٹ ٹربیونل ان لینڈ ریونیو شاہد مسعود منظر نے کہا ہے کہ کیسز کی تعداد کے لحاظ سے جوڈیشل ممبران کی تعداد کم ہے لیکن اس کے باوجود زیر التواء کیسز کو نمٹانے کے لئے بھرپور کوشش کی جارہی ہے،بینکنگ کورٹ کی خستہ حال عمارت میں جان ہتھیلی پر رکھ کر کام کر رہے ہیںاور کسی بھی وقت کوئی حادثہ رونما ہو سکتا ہے۔

مزیدخبریں