اے ایس پی رائیونڈ کا سندر وڈ پر مویشی منڈی کا دورہ ،سیکورٹی انتظامات کا جائزہ لیا

Jul 17, 2020

سندر(نامہ نگار)سندر روڈ پر ضلعی حکومت کے تعاون سے لگنے والی مویشی منڈی میں امن و امان کی صورتحال کو مد نظر رکھتے ہوئے اے ایس پی رائیونڈ ڈاکٹر رضا تنویر نے مویشی منڈی کا دورہ کیا اور سیکورٹی انتظامات کا جائزہ لیا ۔ اے ایس پی رائیونڈ نے کہا کہ منڈی کے داخلی و خارجی راستوں پولیس کی بھاری نفری تعینات رہنے کے ساتھ منڈی کے اندر بھی موجود رہیں گے ۔

مزیدخبریں