لاہور (پ ر) محمد عمران شہزاد جو کہ گزشتہ روز انگلینڈ میں وفات پا گئے تھے۔ انکی نماز جنازہ اور تدفین آج ایپسوم اینڈ ایول قبرستان ایشلے روڈ انگلینڈ میں 10-30 بجے ادا ہوگی۔ نیز پاکستان میں انکی غائبانہ نماز جنارہ آج بعد از نماز جمعہ بوہڑ والی مسجد میں بازارگڑھی شاہو میں ادا کی جائے گی۔
انتقال
Jul 17, 2020