تلاش ورثاء

Jul 17, 2020

لاہور(پ ر)تھانہ اچھرہ پولیس کوگزشتہ روز ایک لاوارث نعش اسم و مسکن نامعلوم عمر تقریباً 35 تا 40 سال شاہ جمال ایف سی کالج پل کے قریب سے ملی ہے۔ ورثاء کی تلاش ہے‘ اگر کوئی اس شخص کو جانتا ہے تو تھانہ اچھرہ میں اطلاع دیں۔ حامدحسین تھانہ اچھرہ 0304-4659575

مزیدخبریں