مدھیہ پردیش: زمین ہتھیانے کیلئے پولیس کا دلت میاں بیوی بچوں کے سامنے بدترین تشدد

نئی دہلی(انٹرنیشنل ڈیسک) بھارت میں پولیس انسانیت بھول گئی۔ دلت کسان خاندان کو تشدد کا نشانہ بنایا۔ بچوں کے سامنے والدین کو ڈنڈوں سے مارا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ریاست مدھیہ پردیش کی پولیس نے زمین خالی کرانے کے لیے غریب کسان فیملی پر دھاوا بول دیا۔ پولیس نے انہیں بچوں کے سامنے بے دریغ تشدد کا نشانہ بنایا۔ زمین چھن جانے پر احتجاجا کسان میاں بیوی نے زہر کھا لیا۔ دونوں کو تشویش ناک حالت میں ہسپتال پہنچا دیا گیا۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...