کراچی (آئی این پی) قومی ادارہ برائے امراض قلب میں طبی ماہرین نے دل میں چاقو گھسنے سے شدید زخمی ہونے والے 10 سالہ بچے کے دل کا پیچیدہ آپریشن کامیابی سے مکمل کر کے بچے کی جان بچالی۔
کراچی میں 10 سالہ بچے کے دل سے چاقو نکالنے کا کامیاب آپریشن
Jul 17, 2020