ملکی زر مبادلہ کے ذخائر میں 16کروڑ 25لاکھ ڈالر کا اضافہ

لاہور(کامرس رپورٹر )ملکی زرمبادلہ کے ذخائرمیں ہفتے کے دوران 16کروڑ25لاکھ ڈالر کا اضافہ ہو گیا۔ سٹیٹ بنک کے مطابق گزشتہ ہفتے کے دوران سٹیٹ بنک کے پاس زرمبادلہ میں ایک کروڑ 31 لاکھ ڈالر،سٹیٹ بنک کے ذخائر کا حجم 12 ارب 5 کروڑ 49 لاکھ ڈالر، کمرشل بنکوں کے پاس ڈالروں میں 14کروڑ 92 لاکھ ڈالر کا اضافہ دیکھا گیا۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...