66 فیصد امریکیوں نے کنگ فلواورچینی وائرس کی اصطلاحات کو غیر مناسب قرار دیدیا

واشنگٹن (شِنہوا)امریکہ کے66 فیصد رجسٹرڈ رائے دہندگان نے کوویڈ19-کوکنگ فلو یا چینی وائرس کہنا نامناسب قرار دیدیا۔ یہ بات ایک امریکی سروے میں سامنے آئی ہے۔ امریکی میڈیا کے ادارے دی ہل اور سروے ریسرچ کمپنی ہیرس ایکس نے 3سے4 جولائی کو آن لائن سروے کیا جس میں امریکہ کے 933 رجسٹرڈ رائے دہندگان سے رائے لی گئی۔83 فیصد ڈیموکریٹک رائے دہندگان اور66 فیصد آزاد رائے دہندگان کے نزدیک ان اصطلاحات کا استعمال کرنا نامناسب جبکہ56 فیصدکے نزدیک مناسب ہے۔

ای پیپر دی نیشن