کراچی (نوائے وقت رپورٹ) فاسٹ بولر محمد عامرکے گھر بیٹی کی ولادت ہوئی ہے۔ محمد عامر نے بیٹی کی ولادت کا اعلان سوشل میڈیا پر کیا۔ فاسٹ بولر نے بیٹی کا نام زویا عامر رکھا ہے۔
قومی کرکٹر محمد عامرکے گھر بیٹی کی ولادت‘ تصویر وائرل
Jul 17, 2020