رواں سال پاکستان میں ڈالر کی قیمت 163 ‘ 2021 میں 171 روپے رہے گی: امریکی ادارے کی رپور ٹ

Jul 17, 2020

کراچی(این این آئی) امریکی کریڈٹ ریٹنگ ادارے فچ سلوشنز نے سال 2020 کے دوران پاکستان میں امریکی ڈالر کی اوسطاً قدر163روپے اور 2021 میں171روپے رہنے کی پیش گوئی کی ہے۔ فچ سلوشنز کی جانب سے جاری کردہ پاکستانی کرنسی کی جائزہ رپورٹ جاری کی گئی ہے۔

مزیدخبریں