ظلم کا نظام جلد ختم ہونے والاہے ، مصطفی کمال

کراچی (نیوزرپورٹر) پاک سر زمین پارٹی کے فلاحی ادارے پی ایس پی فانڈیشن کے تحت کراچی میں 30 سے زائد مقامات پر عوام الناس میں کرونا وائرس سے بچائو کے لیے عوام الناس میں حفاظتی ماسک تقسیم کیے گئے۔جہاں چیئر مین پاک سر زمین پارٹی سید مصطفی کمال، صدر انیس قائم خانی سمیت سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی، نیشنل کونسل اور ڈسٹرکٹ سینٹرل کے عہدے داران اور کارکنان موجود تھے۔ اس موقع پر پاک سرزمین پارٹی کے چیئرمین سید مصطفی کمال نے کہا کہ ظلم کے نظام کا جلد خاتمہ قریب ہے۔ حکمرانوں نے عوام کو بہت مایوس کیا ہے۔ وفاق اور صوبائی حکومت سیاست کرتی رہی۔

ای پیپر دی نیشن