دریاؤں میں نہانے اور مچھلی کے شکار پر پابندی عائد

خانیوال (نمائندہ نوائے وقت )حکومت کے احکامات کی روشنی میں انتظامیہ نے مون سون کی بارشوں کا سلسلہ شروع ہوتے ہی دریائوں میں سیلابی صورتحال کے پیش نظر نہانے، مچھلی کے شکار اور سیلفی لینے پر پابندی لگادی گئی ہے یہ پابندی دریائوں میں پانی کے بہائو میں تیزی کے پیش نظر لگائی گئی ہے۔

ای پیپر دی نیشن