بھارتی شہر ممبئی میں 5 منزلہ رہائشی عمارت کا ایک حصہ گرنے سے 4 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔رہائشی عمارت میں تعمیراتی کام جاری تھا اور رہائشیوں کو عمارت خالی کرنے کا کہا جا چکا تھا تاہم عمارت میں 5 سے 6 خاندان بدستور رہائش پذیر تھے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق بھارتی حکام نے بتایاکہ ملبے سے 15 افراد کو بحفاظت نکال لیا گیا، ملبے تلے دبے دیگر افراد کی تلاش اور امدادی کاموں کا سلسلہ جاری ہے۔رہائشی عمارت میں تعمیراتی کام جاری تھا اور رہائشیوں کو عمارت خالی کرنے کا کہا جا چکا تھا تاہم عمارت میں 5 سے 6 خاندان بدستور رہائش پذیر تھے۔
ممبئی میں پانچ منزلہ عمارت کا ایک حصہ گرگیا،چارافراد ہلاک
Jul 17, 2020 | 15:17