بیونس آئرس (یواین پی)ارجنٹائن کے اسٹار فٹ بالر لائنل میسی بارسلونا ایف سی سے نئے پانچ سالہ معاہدے کے تحت 50 فیصد کم معاوضہ وصول کریں گے۔ جون میں ختم ہونے والے گزشتہ معاہدے کے تحت وہ 550 ملین یورو کما سکے تھے۔
لائنل میسی بارسلونا ایف سی سے پانچ سالہ معاہدے کے تحت 50 فیصد کم معاوضہ لینگے
Jul 17, 2021