شیخوپورہ(نمائندہ خصوصی )تحریک انصاف کے ضلعی رہنماء میاں مقبول احمد نے کہا ہے کہ تعمیرو ترقی کے دشمن عناصر عوام کی منتخب حکومت کیخلاف مسلسل سازشوں میں مصروف ہیں لیکن پاکستانیوں نے انہیں مسترد کردیاہے پاکستان معاشی خودکفالت کی طرف مارچ اورٹیک آف کررہاہے حالیہ معاشی اعدادوشمار سرمایہ افتخار ہیں نیب زدگان تو این آراوکیلئے ہاتھ پاؤں ماررہے ہیں انہیں صرف رنگ میں بھنگ ڈالنا آتا ہے ترقی اورخوشحالی کاراستہ روکناسیاست نہیں بلکہ حکومت اور ریاست کے ساتھ عداوت ہے۔
ترقی اورخوشحالی کاراستہ روکناسیاست نہیں : مقبول احمد
Jul 17, 2021