ماہ ذوالحجہ بڑی عظمت و شان  کا حامل ہے:صاحبزادہ داؤد رضوری

گوجرانوالہ (نمائندہ خصوصی)امیر جماعت رضائے مصطفی پاکستان صاحبزادہ محمد دادؤ رضوی نے جمعتہ المبارک کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اسلامی سال کا آخری مہینہ ذوالحجہ بڑی عظمت و شان کا حامل ہے بالخصوص اس ماہ کے پہلے عشرہ کے دنوں اور راتوں کا تو کیا ہی کہنا جن کی قسم قرآن پاک میں ارشاد فرمائی گئی ہے ۔

ای پیپر دی نیشن