گوجرانوالہ (نمائندہ خصوصی)امیر جماعت رضائے مصطفی پاکستان صاحبزادہ محمد دادؤ رضوی نے جمعتہ المبارک کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اسلامی سال کا آخری مہینہ ذوالحجہ بڑی عظمت و شان کا حامل ہے بالخصوص اس ماہ کے پہلے عشرہ کے دنوں اور راتوں کا تو کیا ہی کہنا جن کی قسم قرآن پاک میں ارشاد فرمائی گئی ہے ۔
ماہ ذوالحجہ بڑی عظمت و شان کا حامل ہے:صاحبزادہ داؤد رضوری
Jul 17, 2021