محصورین بنگلہ دیش کے لئے ہر ممکن مدد کا قدم اٹھائیں

Jul 17, 2021

مکری: سقوط مشرقی پاکستان 1971 سے لے کراب تک نظریہ پاکستان کے حامی لاتعداد پاکستانی جہنوں نے بنگلہ دیش کو تسلیم نہیں کیا، کمیپوں میں کسمپر سی کا شکار ہیں ان محصورین کی تیسری نسل پروان چڑھتی جارہی ہے جن کا نہ کوئی مستقبل ہے اور نہ حال ۔حکومت پاکستان کو چاہیے کہ انہیں الگ شناخت دلوانے کے لئے یا تمام محصورین بنگلہ دیش کو پاکستان میں لاکربسانے کااہتمام  کرے ۔کیوں کہ یہ لوگ پاکستان کا اثاثہ ہیں اور پاکستان کے نام پر اڑتایس سال سے خواری کا طوق اپنے گلے میں ڈال کرپاکستانی ہونے کا فخر کررہے ہیں ۔ایسے عالم میں حکومت اور قوم کا فرض بنتا ہے کہ ان محصورین بنگلہ دیش کے لئے ہر ممکن مدد کے اقدام اٹھائیں۔)ارشادعلی اٹک (0300-5607303

مزیدخبریں