مقامی عدالت کے فیصلہ پر بیلف  نے شہری کی فیکٹری کا قبضہ دلوا دیا 

لاہور (اپنے نامہ نگار سے) مقامی عدالت نے بیلف کے ذریعے کوٹ لکھپت میں واقع فیکٹری کا قبضہ نجیب عدنان کو دلا دیا۔ نجیب عدنان نے میڈیا سے گفتگو میں مزید بتایا ہے کہ مذکورہ پراپرٹی کا کیس مقامی عدالت میں زیر سماعت تھا۔ انہوں نے فیصلہ نجیب عدنان کے حق میں ہو گیا  جس کے بعد گزشتہ روز عدالتی بیلف نے قبضہ دلوا دیا۔

ای پیپر دی نیشن