جاتی امرا 127 کنال اراضی  کا انتقال منسوخ کرنے کیخلاف درخواست‘ وکلاء بحث کیلئے طلب

 لاہور (اپنے نامہ نگار سے) سول کورٹ میں جاتی امرا 127 کنال اراضی کا انتقال منسوخ کرنے کے خلاف دائر درخواست پر سماعت ہوئی۔ عدالت نے 29 جولائی کو وکلاء کو بحث کے لیے طلب کرلیا۔ عدالت نے ضلعی انتظامیہ کو 29 جولائی تک کارروائی کرنے سے روک دیا۔ سول جج عبدالباسط نے یوسف عباس شریف کی درخواست پر سماعت کی۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...