لاہور (اپنے نامہ نگار سے) سول کورٹ میں جاتی امرا 127 کنال اراضی کا انتقال منسوخ کرنے کے خلاف دائر درخواست پر سماعت ہوئی۔ عدالت نے 29 جولائی کو وکلاء کو بحث کے لیے طلب کرلیا۔ عدالت نے ضلعی انتظامیہ کو 29 جولائی تک کارروائی کرنے سے روک دیا۔ سول جج عبدالباسط نے یوسف عباس شریف کی درخواست پر سماعت کی۔
جاتی امرا 127 کنال اراضی کا انتقال منسوخ کرنے کیخلاف درخواست‘ وکلاء بحث کیلئے طلب
Jul 17, 2021