افتخاراحمد تبدیل ، تنویر عباس ڈائریکٹر ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن راولپنڈی مقرر

راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے) ڈائریکٹر ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن راولپنڈی افتخاراحمد تبدیل کردئے گئے ان کی جگہ گریڈ19 کے تنویر عباس کو راولپنڈی کا ڈائریکٹر ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن مقرر کردیا گیا اس سلسلے میں نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔

ای پیپر دی نیشن