بھٹو کیخلاف بدزبانی پر  پی پی احتجاج کریگی

میرپورخاص (بیورورپورٹ)  پاکستان پیپلز پارٹی ڈسٹرکٹ میرپورخاص  نے پی ٹی آئی کے وفاقی وزیر علی امین گنڈا پور کی جانب سے ذوالفقار علی بھٹو کے متعلق بدزبانی کرنے کے خلاف 18 جولائی اتوار کو 11 بجے صبح پریس کلب میرپورخاص پر  احتجاج کا اعلان کیا گیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن