وزیر اعظم عمران خان باغ کےلئے روانہ ہوگۓ ہیں۔ چیف آرگنائزرپاکستان تحریک انصاف سینٹر سیف اللہ خان نیازی ہمراہ ہیں۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی، وزیر داخلہ شیخ رشید احمد اور سینٹر فیصل جاوید بھی ساتھ ہیں۔ وزیر اعظم عمران خان باغ میں عظیم الشان جلسہ عام سے خطاب کرینگے۔